پاکستان انڈیا سرحد: اگر پڑوسی ملک جانے کا موقع ملے تو آپ کہاں جانا چاہیں گے؟
پاکستان اور انڈیا میں بسنے والا شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جسے پڑوسی ملک جانے کا خیال نہ آیا ہو لیکن سخت سرحدی پابندیوں کے باعث دونوں ملکوں کے شہری صرف اس خواہش کا اظہار ہی کر پاتے ہیں۔
ہم نے سرحد کے دونوں طرف کے لوگوں سے پوچھا کہ اگر انھیں پڑوسی ملک جانے کا موقع ملے تو وہ کہاں جانا چاہیں گے؟ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔