پاکستان کے 75 برس: ’1947 سے ہمیں غدار کہا جا رہا ہے‘

،ویڈیو کیپشنکیا پاکستانی ہونا سب کے لیے ایک جیسا ہے؟

پاکستان کی 75 سال کی آزادی کے موقع پر بی بی سی نے پاکستان میں بسنے والے چند ایسے افراد سے بات کی ہے جو سمجھتے ہیں کہ انھیں قومی دھارے میں شامل نہیں کیا جاتا۔

کیا وہ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی ہونا سب کے لیے ایک جیسا ہے؟ دیکھیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔ رپورٹر: سحر بلوچ فلمنگ: خیر محمد، محمد نبیل، بلال احمد، وقاص انور ایڈیٹنگ: محمد نعمان