یوم عاشور کے مناظر

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اسلامی کیلینڈر کے مطابق دس محرم کی مناسبت سے پیغمبرِ اسلام کے نواسے امام حسین اور ان کے گھرانے کی یاد میں جلوس نکالے گئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے۔

کراچی

،تصویر کا ذریعہSHAHZAIB AKBER

،تصویر کا کیپشنکراچی میں یوم عاشورہ کے جلوس کا منظر
صوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں یوم عاشورہ پر زنجیر زنی کے مناظر

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنصوبہ سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں یوم عاشورہ پر زنجیر زنی کے مناظر
افغانستان کے شہر ہرات میں عزادار خواتین عاشورہ کے موقع پر مجالس میں شرکت کے لیے ایک شاہراہ سے گزرتے ہوئے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنافغانستان کے شہر ہرات میں عزادار خواتین عاشورہ کے موقع پر مجالس میں شرکت کے لیے ایک شاہراہ سے گزرتے ہوئے
عراق میں کربلا کے مقام پر روضہ امام حسین پر عاشورہ کے دن عزاداروں کی بڑی تعداد موجود ہے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنعراق میں کربلا کے مقام پر روضہ امام حسین پر عاشورہ کے دن عزاداروں کی بڑی تعداد موجود ہے
کربلا کا ایک اور منظر

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنکربلا کا ایک اور منظر
اگرچہ سماجی دوری کو اپنانے کے ضابطے پر عمل ناممکن دکھائی دے رہا ہے تاہم یہاں کربلا میں انتظامیہ کی جانب سے جلوس کے شرکا کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے سپرے کیا جا رہا ہے

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناگرچہ سماجی دوری کو اپنانے کے ضابطے پر عمل ناممکن دکھائی دے رہا ہے تاہم یہاں کربلا میں انتظامیہ کی جانب سے جلوس کے شرکا کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے سپرے کیا جا رہا ہے
انڈیا کے شہر کلکتہ میں ایک خاتون امام حسین کے تابوت کی شبیہہ کے ساتھ کھڑی ہیں

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنانڈیا کے شہر کلکتہ میں ایک خاتون امام حسین کے تابوت کی شبیہہ کے ساتھ کھڑی ہیں
پشاور میں عقیدت مند ذوالجناح کے ساتھ جلوس کے مرکزی راستوں سے گزرتے ہوئے

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنپشاور میں عقیدت مند ذوالجناح کے ساتھ جلوس کے مرکزی راستوں سے گزرتے ہوئے