آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
یوم عاشور کے مناظر
پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اسلامی کیلینڈر کے مطابق دس محرم کی مناسبت سے پیغمبرِ اسلام کے نواسے امام حسین اور ان کے گھرانے کی یاد میں جلوس نکالے گئے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے۔