محرم کا سوگ اور دسہرا، بین المذاہب ہم آہنگی کی مثال

،ویڈیو کیپشنکراچی کے قریب ایک بستی میں دو سال سے دسہرا اور عاشورہ کے موقع پر مذہبی ہم آہنگی کی مثال

کراچی کی ایک بستی جہاں یومِ عاشور کے لیے تعزیہ ہندو بناتے ہیں اور ایک ایسے وقت میں جب فرقہ ورانہ کشیدگی کے واقعات سامنے آتے ہیں یہ بستی امن اور محبت کی تصویر پیش کرتی ہے۔ کراچی سے شرجیل بلوچ کی ویڈیو۔