لاہور کا فیشن فوٹو گرافر جو لاک ڈاؤن کے دنوں میں بالکونی سے تصاویر لے رہا ہے

،ویڈیو کیپشنلاک ڈاؤن کے دنوں میں بالکونی پر فوٹوگرافی

کورونا وائرس اور لاک ڈاون کی وجہ سے پوری دنیا میں جہاں لوگوں کی زندگیاں متاثر ہو رہی ہیں وہی بہت سارے لوگ ان حالات کا منفرد طریقے سے استعمال کرنا سیکھ رہے ہیں۔

عریش زبیر عام دنوں میں فیشن اور کارپوریٹ فوٹوگرافی کرتے ہیں مگر ان دنوں وہ 'دور سے پورٹریٹ' لے رہے ہیں جہاں وہ لوگوں سے دور سے ہی ملتے ہیں اور سڑک سے ہی ان کی تصویریں لیتے ہیں۔

دیکھیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں کہ وہ یہ سب کس طرح کر رہے ہیں۔۔۔