ہچ ہائیکر ارسلان جوکھیو: لفٹ لے کر سیر کرنا کیسے ممکن ہے؟
دنیا گھومنے کی خواہش کِسے نہیں ہوتی؟ لیکن اِس مہنگے شوق کو پورا کرنے کی ہمت کوئی کوئی ہی کر پاتا ہے۔ پاکستان کے شہر کراچی کے 27 سالہ فوٹو گرافر اور ولاگر ارسلان جوکھیو نے اِس کا ایک انوکھا حل نکالا ہے۔
وہ دنیا تو گھومتے ہیں لیکن جیب سے ایک دھیلا خرچ کیے بغیر۔ کیسے؟ جاننے کے لیے دیکھیے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔


