کیمرے کے پرانے فلم رولز میں چھپے راز

،ویڈیو کیپشنکیمرے کے پرانے فلم رولز میں چھپے راز

فوٹو گرافر لیوی بیٹوائزر کیمرے کے پرانے فلم رولز سے انسانی زندگی کی ایسی یاداشتوں کو محفوظ کر رہے ہیں جو بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی کی وجہ سے ضائع ہو رہے تھے۔ وہ کہتے ہیں ’ریسکیوڈ فلم پراجیکٹ نے اسے فوٹو گرافی کو ایک نئے زویے سے دیکھنے پر مجبور کیا جو سیلفی زمانے کی فوٹوگرافی سے بلکل مختلف ہے۔