لیڈی ٹی وی: ڈیرہ اسماعیل خان میں شوق اور معاشرتی اقدار کی پاسداری کرتیں خواتین صحافی

،ویڈیو کیپشنگومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے شعبہ صحافت سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ان لڑکیوں نے ویب چینل اور سوشل میڈیا پر ویب پیج کا آغاز کیا

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دہشت گردی اور شدت پسندی سے متاثرہ شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں پہلی مرتبہ شعبہ صحافت سے فارغ التحصیل کچھ لڑکیوں نے سوشل میڈیا پر ’لیڈی ٹی وی‘ کے نام سے ویب پیج شروع کیا ہے۔

لیڈی ٹی وی کے بارے میں مذید جاننے کے لیے دیکھیے ڈیرہ اسماعیل خان سے عزیزاللہ خان اور بلال احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو۔