پاکستان کو اپنا وطن بنانے والی جلین رہوڈز: ’کچھ لوگوں کے لیے میں ہمیشہ ایک گوری مہمان رہوں گی‘

،ویڈیو کیپشنامریکی لڑکی جس نے پاکستان کو اپنا وطن بنایا

خوابوں کے دیس امریکہ جا کر بسنے کی خواہش کسے نہیں؟ لیکن کیا کبھی آپ نے سُنا ہے کہ کوئی امریکی اپنا ملک چھوڑ کر پاکستان آ گیا ہو؟ یقیناً نہیں۔

تو آئیے ملتے ہیں ایک ایسی نرالی امریکی لڑکی سے جس نے پاکستان کو اپنا وطن بنایا ہے۔ دیکھیے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔