ایوبیہ نیشنل پارک میں سڑک کنارے آرام کرتا تیندوا

،ویڈیو کیپشنایوبیہ نیشنل پارک میں سڑک کنارے آرام کرتا تیندوا

پاکستان کے شمالی علاقہ جات جنگلی حیات کا مسکن ہیں اور کورونا کی وبا کے باعث سیاحت میں کمی نے جنگلی حیات کو ان کے آزادنہ ماحول میں جینے کا ایک موقع مہیا کر رکھا ہے۔ حال ہی میں ایوبیہ کے نیشنل پارک میں ایک تیندوے کو سڑک کنارے آرام کرتے دیکھا گیا ہے۔

مزید جاننے کے لیے دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔