جب انڈین دیہاتیوں کا سامنا تیندوے سے ہوا

،ویڈیو کیپشنتیندوے نے پکڑے جانے سے قبل چھ افراد کو زخمی بھی کیا

اس ہفتے کے شروع میں، انڈیا کی شمالی ریاست پنجاب کے ایک گاؤں میں ایک تیندوا گھس آیا۔ جو محکمہ جنگلات کے حکام کے ہاتھوں پکڑے جانے سے پہلے، چھ افراد کو زخمی کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے کا سبب بنا: دیکھیے ڈیجیٹل ویڈیو۔