شعبہ وائلڈ لائف کا کارنامہ، دو سال میں چھ تیندوے بچا لیے گئے
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں شعبہ وائلڈ لائف کے ادارے نے پاکستان کے مختلف حصوں سے چھ تیندوں کو بچایا ہے۔ یہ کافی پیچیدہ عمل ہے اور اس میں جانور کو بچانے کے لیے پہلے انھیں بےہوش کرنے والے انجیکشن لگائے جاتے ہیں جس کے بعد انھوں پنجرے میں ڈال کر منتقل کیا جاتا ہے۔
