آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی فری لانسنرز گھر بیٹھے ڈالر کیسے کماتے ہیں؟
پاکستان میں بعض لوگ انٹرنیٹ کے ذریعے گھر بیٹھے ہزاروں ڈالر ماہانہ کیسے کما لیتے ہیں؟ یہ جاننے کے لیے بی بی سی کے عمیر سلیمی ملے ایمن سروش سے جن کے لیے فری لانسنگ ان کا ذریعہ معاش ہے۔
فری لانسنگ کیا ہے اور اس کے لیے کیا کرنا ہوتا ہے، ان ہی فری لانسرز سے پوچھ لیتے ہیں۔۔۔