آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کھانا بنائیے، لاکھوں کمائیے
سیالکوٹ کے رہائشی مبشر صدیق اگرچہ زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں مگر وہ کھانا پکانے کے اپنے یو ٹیوب چینل کے ذریعے گھر بیٹھے ماہانہ لاکھوں روپے کما رہے ہیں۔ مگر یہ سب اتنا آسان نہیں تھا، یہ کام انھوں نے کیسے شروع کیا اور ابتدا میں انھیں کیا مشکلات پیش آئیں جاننے کے لیے دیکھیے موسیٰ یاوری کی یہ ویڈیو۔