آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو کس قسم کے ذہنی مسائل کا سامنا ہے؟
گذشتہ ایک سال میں سوشل میڈیا پر دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے بااثر افراد ڈپریشن، تھکان اور ذہنی دباؤ کے حوالے سے بات کر رہے ہیں اور کچھ تو اپنے آپ کو نقصان پہنچانے کی باتیں بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
تو کیا انٹرنیٹ نئی نسل کے ذہنی مسائل میں اضافے کا سبب بن رہا ہے؟ بی بی سی نے ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر سے بات کی۔