آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گرلز بائیک ٹو سکول: ’میں نے سائیکل پر اپنا نام بھی لکھا ہے‘
پاکستان میں ایک کروڑ سے زیادہ لڑکیاں سکول نہیں جاتیں۔ چند سال پہلے تک پاکپتن کی نو سالہ عائشہ عمران بھی انھی میں سے ایک تھیں لیکن اب وہ نہ صرف سکول جاتی ہیں بلکہ تعلیمی میدان میں کامیابی کے جھنڈے بھی گاڑ رہی ہیں۔ یہ سب کیسے ممکن ہوا، جاننے کے لیے دیکھیے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔