آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’جنسی ہراسگی نے موٹر سائیکل چلانے پر مجبور کیا‘
راولپنڈی کی رہائشی ثمینہ نے روز ہراساں کیے جانے سے تنگ آکر موٹر سائیکل چلانے کا فیصلہ کیا۔ بی بی سی کی فرحت جاوید سے بات کرتے ہوئے انھوں نے آمدورفت کے لیے بسوں اور ویگنوں جیسے ذرائع استعمال کرنے والی خواتین کے مسائل بتائے۔