آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آلودگی سے بچنے کا بہترین طریقہ
ہمارے شہر ٹریفک اور سموگ میں لپٹتے جا رہے ہیں۔ شہری علاقوں میں وہ کون سے ذرائعِ آمد و رفت ہیں جو آپ کو آلودہ ماحول کا کم سے کم سامنے کرواتے ہیں؟ عالمی ادارہ صحت کی حالیہ کانفرنس برائے ’فضائی آلودی اور صحت‘ کے تناظر میں بی بی سی ریئیلٹی چیک نے آمد و رفت کے طریقوں کا جائزہ لیا۔