آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میرپور زلزلہ: عینی شاہدین نے کیا دیکھا
اکستان کے دارالحکومت اسلام آباد، لاہور، پشاور اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر سمیت پاکستان کے شمالی علاقوں میں منگل کی سہ پہر کو محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 تھی۔
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ایسے میں میرپور کے مقامی افراد نے زلزلے کے دوران کیا دیکھا، دیکھیے اس ویڈیو میں۔