آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشمیر: جاتلاں اور میرپور میں زلزلے کے بعد تباہی کے مناظر
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پنجاب کے کئی علاقوں سمیت پاکستان کے بالائی حصوں میں منگل کی سہ پہر 5.8 کی شدت سے آنے والے زلزلے میں اب تک 24 افراد کی ہلاکت جبکہ 452 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ اس زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے چند مناظر دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔