آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میرپور: زلزلے میں زخمی ہونے والے بزرگ نے کیا دیکھا
پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں منگل کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن سے جانی اور مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ اس زلزلے میں زخمی ہونے والے بزرگ عینی شاہد نے کیا دیکھا، جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔