شاہد جوئیہ: خانیوال کے وہ ولاگر جو مٹی بیچنے کا فن جانتے ہیں

کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو مٹی بیچ کر پیسہ کمانے کا گُر جانتا ہو؟ ملیے خانیوال کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے شاہد حسین جوئیہ سے جو اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے ایسے ہی نت نئے کاروباری منصوبے عام لوگوں تک پہنچا رہے ہیں۔ اِن کے بارے میں مزید بتا رہے ہیں ہمارے ساتھی کریم الاسلام اپنی اِس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔