شیر مال: محرم کے مہینے کی انتہائی مقبول اور سستی نیاز

،ویڈیو کیپشنشیر مال محرم کے مہینے میں ہونے والی نیازوں کا لازمی جزو ہے

ماہِ محرم میں منتوں اور نیاز کا سلسلہ پورا مہینہ ہی جاری رہتا ہے اور لوگ طرح طرح کی نذر و نیاز کرتے ہیں۔

اس نیاز کا ایک مقبول آئٹم شیرمال بھی ہے جو سستا بھی ہے اور لذیذ بھی۔ اس کی تیاری میں میدہ، چینی، گھی، دودھ اور نمک کو ایک ساتھ گوندھا جاتا ہے۔ مزید دیکھیے ہمارے ساتھی نعمان مسرور کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔