ساتویں محرم کی خصوصی ملیدے سے تیارکردہ نیاز

،ویڈیو کیپشنساتویں محرم کی خاص نیاز

ماہِ محرم میں منتوں اور نیاز کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے جو پورا مہینہ جاری رہتا ہے۔ لاہور کی رہائشی ایک خاتون ساتویں محرم پر ملیدے کی ایک خصوصی نیاز تیار کرتی ہیں، دیکھیے ہمارے ساتھی وقاص انور کی اس ڈیجٹل ویڈیو میں۔