موئن جو دڑو کا کھوج لگانے والے جان مارشل کی سواری

،ویڈیو کیپشنموئن جو دڑو کا کھوج لگانے والے جان مارشل کی سواری

وادی مہران کی تہذیب کا کھوج لگانے کا سہرا سر جان مارشل کے سر پر باندھا جاتا ہے، اس کارنامے کو سو سال ہونے کو ہیں۔ موئن جو دڑو کے کچے راستے جنگلات اور ٹیلے عبور کرتے ہوئے وہ یہاں پہنچے کس سواری پر اور اب یہ سواری کہاں اور کن حالات میں ہے۔ دیکھیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی ڈجیٹل رپورٹ۔