مادرِ ملّت کی گاڑیوں کا دوسرا جنم

،ویڈیو کیپشنمادرِ ملّت کی گاڑیاں ایک بار پھر سڑک پر

مادرِ ملّت فاطمہ جناح کے استعمال میں رہنے والی دو گاڑیاں حال ہی میں تزئینِ نو کے بعد کراچی کے قائدِ اعظم ہاؤس میں نمائش کے لیے کھڑی کی گئی ہیں۔ ان کو بچا کر بحال کرنے والے شخص سے ملوا رہی ہیں ہماری ساتھی سَحر بلوچ۔