’فوکسی رکھنا صرف شوق والے کے بس کی بات ہے`

،ویڈیو کیپشن’فوکسی رکھنا صرف شوق والے کے بس کی بات ہے`

پاکستان میں 'کلاسیک کارز' کے دلدادہ اپنے شوق کی خاطر نادر گاڑیوں پر لاکھوں خرچ کر کے انھیں سجاتے ہیں۔ ہماری ساتھی سحر بلوچ کراچی کے ایک ایسے ہی شوقین سے ملوایا رہی ہیں جو پیسے کی پروا کیے بغیر فوکسی گاڑیاں خرید کر ان کی تزئینِ نو کا کام کرتے ہیں۔