تصاویر: چولستان کے صحرا میں جیپ ریلی

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں صحرائے چولستان میں تاریخی قلعہ دراوڑ کے قریب 13 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ تصویری جھلکیاں

چولستان جیپ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنپاکستان کے صوبہ پنجاب میں صحرائے چولستان میں تاریخی قلعہ دراوڑ کے قریب 13 ویں چولستان ڈیزرٹ جیپ ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
چولستان جیپ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس جیپ ریلی میں ملک بھر سے 100 سے زائد جبکہ کینیڈا اور تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والے تین غیرملکی ڈرائیورز بھی حصہ لے رہے ہیں۔
چولستان جیپ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنصوبہ پنجاب کے محکمہ سیاحت کے جانب سے جیپ ریلی کا آغاز سنہ 2005 میں ہوا تھا جس کا مقصد پنجاب میں موٹوسپورٹس کا فروغ ہے۔
چولستان جیپ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس جیپ ریلی کا روٹ چولستان صحرا میں تین اضلاع بہاولپور، بہاولنگر اور رحیم یار خان میں تقریبا 450 کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے۔
چولستان جیپ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشناس چار روزہ تقریب میں جیپ ریسوں کے علاوہ علاقائی ثقافت اور مقامی فنکاروں کے فن کا مظاہرہ بھی کیا جاتا ہے۔
چولستان جیپ

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشن16 فروری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 19 فروری تک جاری رہے گا۔