’خواہش ہے کہ اس گاڑی کو پورے پاکستان میں گھماؤں‘

،ویڈیو کیپشن660 سی سی انجن والی اس گاڑی میں پانچ لوگ آسانی سے سفر کر سکتے ہیں

راولپنڈی کے مرزا عبدالمجید کو گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ایسا کیوں ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے محمد ابراہیم کی رپورٹ