لڑکوں کے لیے کار اور لڑکیوں کے لیے گڑیا ہی کیوں؟

،ویڈیو کیپشنلوگ عموماً کھلونوں کا انتخاب کرتے ہوئے بچے کی صنف کو مدِنظر رکھتے ہیں

کیا آپ بچوں کے لیے کھلونوں کا انتخاب کرتے ہوئے ان کی صنف کو مدِنظر رکھتے ہیں۔ ماہرینِ نفسیات کے مطابق یہ بعض شعبہ ہائے زندگی میں مردوں کی اجارہ داری کی وجوہات میں سے ایک ہے۔