عید کے پکوان: ’عزیز و اقارب، رشتہ دار سب حلوہ پوری پسند کرتے ہیں‘
عید کے موقع پر ہر گھر میں روایتی کھانے اور پکوان بنتے ہیں لیکن شاید بہت کم گھرانے ایسے ہوں جہاں پر حلوہ پوری بنتی ہو۔
کئی دہائیوں سے آ سیہ کے گھر میں ہر عید پر بننی والی حلوہ پوری کیسی ہے اور یہ کیسے بنتی ہے۔ دیکھیے محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔
اس سیریز کی دیگر ویڈیوز دیکھنے کے لیے کلک کریں


