عید کے پکوان: بلتستانی ازوک، بڑے ہوں یا بچے، سب شوق سے کھاتے ہیں
پاکستان کے شمالی علاقے گلگت بلتستان میں بسنے والی بلتی قوم کی اپنی مخصوص ثقافت ہے اور یہاں محتلف قسم کے مقامی کھانے بنائے جاتے ہیں۔
عیدالفطر اور خوشی کے دیگر مواقع پر بلتستان کے 90 فیصد گھروں میں خاص طور پر ازوک بنتا ہے۔ سکردو سے موسٰی چلونکھا کی رپورٹ۔
اس سیریز کی دیگر ویڈیوز دیکھنے کے لیے کلک کریں


