پاکستانی مدرسے کے چینی طالبعلم

،ویڈیو کیپشنپاکستانی مدارس کے چینی طلبا کی صحیح تعداد مدارس کے حکام کو معلوم نہیں

پاکستان کے ایک مدرسے میں ایسے طالب علم بھی ہیں جن کے بارے میں ان کے اپنے ملک کو بھی خبر نہیں کہ وہ وہاں پڑھ رہے ہیں۔ ریاض سہیل کی ڈیجیٹل ویڈیو۔