قاہرہ میں پولیس کا اویغور مسلمانوں کے خلاف ’کریک ڈاؤن‘

،ویڈیو کیپشنحالیہ ہفتوں میں قاہرہ میں پولیس نے متعدد اوغر مسلمانوں کو گرفتار کیا ہے

حالیہ ہفتوں میں قاہرہ میں پولیس نے متعدد اویغور مسلمانوں کو گرفتار کیا ہے جن میں سے بعض پر چین نے الزام لگایا ہے کہ ان کا تعلق علیحدگی پسندوں سے ہے۔