آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پولیو مہم: ایک خبر کی وجہ سے برسوں کی محنت ضائع ہو گئی
پولیو کی ملک بھر میں مہم کے دوران پشاور سے ’جھوٹی‘ خبریں آنے کی وجہ سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بھی بعض لوگ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے گریز کر رہے ہیں۔
دیکھیے ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں کہ کس طرح حکومتی اہلکار لوگوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی لیے راضی کر رہے ہیں۔