آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پولیو کے قطروں کی مخالفت کیوں؟
پچوں کو پولیو سے بچاؤ قطرے دیے جانے کے بارے میں پشاور کے کئی رہائشیوں کی رائے منفی ہے جس کا براہِ راست اثر وہاں جاری پولیو مہم پر پڑ رہا ہے۔ نامہ نگار سحر بلوچ کی ڈیجیٹل ویڈیو۔