آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عالمی بینک کی رپورٹ: سٹنٹنگ کی شرح پاکستان میں سب سے زیادہ
عالمی بینک کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں اپنی عمر سے کم وزن اور قد والے بچوں کی شرح کم ہوئی ہے جو اس وقت 38 فیصد ہے، لیکن اس کے باوجود یہ دنیا میں سٹنٹنگ کا شکار بچوں کی سب سے زیادہ شرح ہے۔
مزید جانیے بی بی سی کے نامہ نگار ریاض سہیل کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔