آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی میں تیز آندھی: موسمیاتی تبدیلی یا کچھ اور؟
پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں گذشتہ روز آندھی اور مٹی کے طوفان نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا۔ محکمہ موسمیات نے مزید تیز گرد آلود ہواؤں اور بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ دیکھئے کریم الاسلام کی ڈیجیٹل رپورٹ۔