آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاہور میں ژالہ باری
منگل کی رات پاکستان کے شہر لاہور میں ڈالہ باری سے شہر کی سڑکیں سفید ہو گئیں۔ژالہ بار کے بعد لاہور کا موسم شدید سرد ہو گیا ہے۔ لوگوں نے اس اچانک ژالہ باری سے بھر پور لطف اٹھایا۔