گندم کی کٹائی کا موسم بارشوں سے متاثر

پاکستان میں گندم کی کٹائی کا موسم ہے لیکن حالیہ بارشوں نے اس عمل کو متاثر کیا ہے۔