گندم کی کٹائی کا موسم بارشوں سے متاثر

،ویڈیو کیپشنگندم کی کٹائی کا موسم بارشوں سے متاثر

پاکستان میں گندم کی کٹائی کا موسم ہے لیکن حالیہ بارشوں نے اس عمل کو متاثر کیا ہے۔