لگاتار مسائل کے باوجود صوبائی حکومت پشاور کی بس سروس کی افتتاح پر امیداور کیوں ہے؟

،ویڈیو کیپشنلگاتار مسائل کے بعد صوبائی حکومت امید کر رہی ہے کہ پشاور کی بس سروس کی افتتاح نزدیک ہے۔

خیبر پختونخوا کی حکومت کا کہنا ہے کہ پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ سروس شدید تاخیر کا شکار ہونے کے بعد آخر کار 23 مارچ کو افتتاح ہو گی۔ لیکن زمینی حقائق کچھ اور نظر آتے ہیں۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے بی بی سی کے یہ ویڈیو۔