پشاور میں بی آر ٹی، گڑھے سے ستون تو بن گئے لیکن ’ہنوز دلی دور است‘

،ویڈیو کیپشنبی آر ٹی

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے پبلک ٹرانسپورٹ منصوبے پشاور بس رپیڈ ٹرانزٹ یا بی آر ٹی پر کام کو آغاز ہوئے ایک سال پورا ہو گیا ہے لیکن یہ منصوبہ بدستور سست روی کا شکار ہے۔ پشاور سے رفعت اللہ اورکزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔