پشاور بس منصوبہ، عوام کے ناک میں دم

،ویڈیو کیپشنعدم منصوبہ بندی کے باعث عوام کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ پر کام جاری ہے، تاہم عدم منصوبہ بندی کے باعث عوام کو آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اس سے پہلے لاہور اور راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس منصوبوں پر بالترتیب تقریباً 30 ارب اور 44 ارب روپے کی رقم خرچ کی گئی، جو پشاور بس منصوبے کے مقابلے میں انتہائی کم ہے۔ پشاور سے رپورٹ