آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مدرسے میں واقع عجائب گھر میں ایسا خاص کیا ہے؟
پاکستان میں دینی مدارس کا نام سنتے ہی سب سے پہلے ذہن میں اسلامی تعلیمات اور درس و تدریس کا خیال آتا ہے لیکن خیبر پختونخوا میں ایک ایسا مدرسہ بھی ہے جہاں پہلی مرتبہ ایک عجائب گھر قائم کیا گیا ہے۔ دیکھیے نوشہرہ سے رفعت اللہ اورکزئی کی رپورٹ۔