آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نوشہرہ کے مدرسے میں آرٹ اور فوڈ فیسٹول کا انعقاد
عام تعلیمی اداروں کے ثقافتی شوز اور فوڈ فیسٹیول کی تقریبات تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی لیکن کسی دینی مدرسے میں ثقافتی شو اور فوڈ فیسٹیول کے بارے میں بھی سنا ہے؟
خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی مرتبہ دینی مدارس کے طلبہ کے لیے آرٹ اور فوڈ فیسٹول کی تقریب میں حجرہ تھا، تمام علاقوں کے کھانے تھے، لیکن موسیقی نہیں تھی۔
نوشہرہ سے رفعت اللہ اورکزئی اور بلال احمد کی ڈیجٹل رپورٹ۔