آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نوشہرہ کا انوکھا 'قرآن باغ'
خیبر پختونخوا میں واقع اس مدرسے کا باغ دیکھنے میں تو عام سا لگتا ہے، لیکن یہ اپنی نوعیت کا ایک انوکھا باغیچہ ہے۔ اس باغ میں صرف ان انواع کے پودے لگائے گئے ہیں جن کے ناموں کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ اس کاوش کا کیا مقصد ہے اور وہ کون سے پودے ہیں جو یہاں نہیں اگائے جا سکے، جانیے بی بی سی کے اظہار اللہ کی اس رپورٹ میں۔