آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گرودوارہ چوآ صاحب: جہلم میں سکھوں کے مقدس مقامات کی مرمت کا کام شروع
حکومت نے ضلع جہلم میں موجود سکھوں کے بعض مقدس مقامات کی مرمت اور بحالی کا فیصلہ کیا ہے۔ اس منصوبے پر کام کا آغاز ہوچکا ہے اور توقع ہے کہ ایک سال کے اندر انھیں یاتریوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ شمائلہ جعفری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔