آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کرتارپور: بابا گُرو نانک کی آخری آرام گاہ
پاکستان اور انڈیا کے درمیان کرتار پور کے مقام پر واقع سرحد کھولنے کے امکانات پر بات ہو رہی ہے تاہم اس حوالے سے کیا پیش رفت ہوتی ہے یہ دیکھنا باقی ہے۔ کرتار پور میں گردوارہ دربار صاحب واقع ہے۔ یہ مقام کہاں ہے اور سکھوں کے لیے اس قدر مقدس کیوں ہے، دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز ننگیانہ کی رپورٹ۔